حیدرآباد (نیوزڈیسک)جمعیت القراحیدرآباد کے زیر نگرانی ، جنوری اور فروی میں مملکت مصر سے دو معروف قاری صاحبان کی پاکستان آمدمتوقع ہے۔ جمعیت القرا حیدرآباد کے صدرقاری مشیر احمد خان نے محافل کے انعقاد میں دلچسپی رکھنے والے احباب سے رابطہ کی اپیل کی ہے۔















