اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہو گا، نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا ، چاندگرہن کا آغاز آج رات 11بج کر 2 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔اس کو پاکستان ایشیا کے ممالک روسی یورپ اور افریکا کے مختلف ممالک میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
