اہم خبریں

ڈالر کی قدر میں کمی روپیہ مستحکم ہونے گا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی روپیہ مستحکم ہونے گا۔ تفصیلات کے مطابق آ ج آخری کاروباری روز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی 9 پیسے کمی کے بعد ڈالر 280 روپے کا ہوگیا، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے کے بعد 280 روپے 9 پیسے کا ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں