اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے ایف بی آر کے افسران اور ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی ،ایف بی آر کا کوئی بھی ملازم آئندہ الیکشن میں الیکشن ڈیوٹی نہیں کرے گا ایف بی آر ہیڈکوارٹر کی جانب سے اپنے افسران کو مراسلہ کے زریعے آگاہ کر دیا گیا
