اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس، ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی،عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔

متعلقہ خبریں