اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی کی قیمتوں کے معاملے پر شوگر ملز مالکان کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا مستردتفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں کے معاملے سے ہونے والی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا جس کےمطابق 2رکنی بینچ ہی 30اکتوبر سے پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کیخلا ف درخواستوں پر سماعت کرے گا جبکہ ، لارجر بینچ تشکیل کی استدعا مسترد کر دی گئی۔















