اہم خبریں

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ،ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روزڈالر 279 روپے 88 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں