اہم خبریں

پی ایس او کی پی آئی اے سے لڑائی ،ایندھن فراہمی بند

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، آج بھی 49 سے زائد پروازیں منسوخ،پی ایس او کو ساڑھے 13 کروڑ کی ادائیگی کے باوجودآج بھی پی آئی اے کی پروازیں اڑان نہ بھر سکیں،حکام کے مطابق تازہ ادائیگی کے بعد پی آئی اے کے مخصوص طیاروں کو ایندھن فراہم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں