کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں بڑھتے ہوئے فلووائرس پر ایڈوائزری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایاکہ شہر قائد میں بڑھتے نئے انفلوئینزا وائرس سے لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں، وائرس سے حاملہ خواتین، چھوٹے بچے اور دائمی امراض میں مبتلا 65 سال سے زائد عمر کے افراد زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔
