اہم خبریں

انتخابات میں تاخیر انتخابات سے انکار کے مترادف ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پاکستان بنانا رپبلک نہیں، جمہوری معیارات مستحکم ہونے چاہئیں، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی میڈیا ٹاک ، کہا انتخابات میں تاخیر انتخابات سے انکار کے مترادف ہے،،الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کرے، اس وقت ہمیں عوامی مسائل پر بحث کرنی چاہئے تھی نا کہ الیکشن کی تاریخ پر، لیول پلیئنگ فیلڈ سب کیلئے ہونی چاہئے۔

متعلقہ خبریں