اہم خبریں

بجلی بلوں میں ہوشربا اضافہ،ملک میں بیروزگاری بھی بڑھ گئی

بھاولپور(نیوزڈیسک)بجلی بلوں میں اضافہ اورہوشربا مہنگائی کے باعث کاروبار تباہی کنارے پہنچ گئے ، متوسط طبقہ کا دلوالیہ نکل گیا، یومیہ اجرت پیشہ محنت کش پریشان ،سفید پوش طبقہ پارٹ ٹائم ملازمت کے باوجود گھریلو اخراجات پورے کرنے میں ناکام ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کے بلوں میں اضافہ اور مختلف ٹیکسز کی وجہ سے انڈسٹریز کے چھوٹے یونٹ بند ہوگئے جس کی وجہ سے بے روزگاری کا سانپ منہ کھولے کھڑا ہے ، نوجوانوں کی کثیرتعداد بیروزگاری جیسے مسائل سے دوچار ہوگئی۔

متعلقہ خبریں