کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافہ ،روپیہ تنزلی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی انٹربینک میں روپیہ کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے 57 پیسے کا ہوگی جبکہ ہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر281 روپے کا ٹریڈ ہورہا ہے ۔















