اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصو صی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات کی درخواست منظور کرلی،، چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سا ئیکل مہیا کردی گئی ہے،جج ابوالحسنات کا وکیل سے مکالمہ،، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مل گئی ہے ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عدالتی عملے کو سائیکل کے حوالے سے تحریری فیصلہ مہیا کرنے کی ہدایت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل پہنچا دی گئی
