اہم خبریں

بحرہ عرب میں سمندری طوفان نے پاکستان کا رخ کرلیا،الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک ) بحیر ہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود سمندری طوفان نے پاکستان کی جانب رخ کرلیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں نئے سمندری طوفان کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان نے الرٹ جاری کردیا ، گوادر، لسبیلہ اور حب کے ڈپٹی کمشنروں کو فوری اقدامات کی ہدایت ۔ طوفان گوادر سے 1750 کلومیٹر جنوب اور کراچی سے 1810کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے, سمندری طوفان اگلے 24 گھنٹوں میں سلالہ اومان کی جانب سے آئے گاجس سے پاکستان کو زیادہ خطرات نہیں ۔

متعلقہ خبریں