اہم خبریں

نواز شریف سے ملاقات،عون چوہدری سے وضاحت طلب

لاہور ( اے بی این نیوز   )استحکام پاکستان پارٹی کی عون چودھری کے نواز شریف سے ائیرپورٹ پر ملاقات کرنے پر استحکام پاکستان پارٹی نے عون چودھری سے تحریری وضاحت طلب کر لی ،ترجمان کے مطابق عون چودھری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، اگر عون چودھری ذاتی حیثیت میں گئے ہیں تو اس کی فوری وضاحت کریں،استحکام پاکستان پارٹی نے عون چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

متعلقہ خبریں