اہم خبریں

پولیس کا سابق صوبائی وزیرعاطف خان کے گھر پر چھاپہ ، گرفتار کرنے میں ناکام

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے ناکام ،سابق صوبائی وزیرعاطف خان گھر پر موجود نہیں تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عاطف خان پر 9 اور 10 مئی واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے دعویٰ کیاکہ سابق ایم پی اے عبدالسلام کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔

متعلقہ خبریں