اہم خبریں

عام انتخابات کا معاملہ کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ ،90روزمیں انتخابات کا معاملہ کیس سماعت کیلئے مقرر۔ اس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 23 اکتوبر کوکرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ نوے روز میں عام انتخابات کے لیےپی ٹی آئی نے بھی درخواست جمع کرا رکھی ہے

متعلقہ خبریں