کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100 انڈیکس میں 933 پوائنٹس اضافہ ،انڈیکس 6سال کی بلندترین سطح 50ہزار365پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا،، ایک دن اڑان کے بعد ڈالرکوپھرریورس گیئرلگ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں ایک روپیہ 48 پیسے کی کمی،، 278 روپے 81 پیسے پر بند،، ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ، 279 روپے کا ہوگیا۔















