اہم خبریں

نومولود بچے کے دل کی کامیاب سرجری،سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کا کارنامہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کورنگی کے کارڈیالوجسٹ کا کارنامہ ، پہلی مرتبہ ایک روز کے نومولود بچے کے دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں بچے کے دل کی الٹی شریانوں کی درست کیا گیا۔ اس کامیاب آپریشن پر نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ڈاکٹر ارجمند اور انکی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ 26 گھنٹے کی عمر کے بچے کے دل کی الٹی شریانوں کی درست سرجری کرنا اپنی نوعیت کا منفرد آپریشن تھا۔

متعلقہ خبریں