اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ خنکی میں اضافہ ہو گیا،کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع 17اور 18اکتوبر کو موسلادھار بارش کا امکان،پہاڑی سلسلے میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،بابوسرٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری،غذر کے بالائی علاقوں میں برفباری سے لوگ گھروں تک محدود،ضلع نگر کے پہاڑوں ، بالائی وادیوں اورچراگاہوں میں بھی برفباری ہو ئی۔

متعلقہ خبریں