اہم خبریں

نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے، نیئربخاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے،عدلیہ خصوصی ریلیف کی خصوصی مثال قائم نہیں کر سکتی ،پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کہتے ہیں نگران حکومت کا کسی کی بھی طرف داری کا تاثر جانبداری کے زمرے میں آتا ہے، سپریم کورٹ انتخابات کے اپنے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائے ،پیپلز پارٹی کا مسلسل مطالبہ ہے انتخابی شیڈول اور انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے ،مارچ میں چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے اور آدھا سینٹ خالی ہو جائے گا ،صدر مملکت اور سینٹ ممبران انتخابات کیلئے الیکٹرول کالج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودگی ضروری ہے

متعلقہ خبریں