اہم خبریں

پنجاب بھر میں بارش ،موسم ٹھنڈا ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش موسم سرد ہوگیا، گجرات ،جہلم اور لاہور میں بارش بادل جم کر برس موسم میں خنکی آگئی لوگو ں ٹھنڈے کپڑے نکال لیے ۔تفصیلات کے بہاولپور، لودھراں شمالی وزیرستان ، خانیوال، بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی ۔ بلوچستان میں حب، اوتھل اور لسبیلہ کے مقام پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا موسم ٹھنڈا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں