احمد آباد(نیوزڈیسک) پاک بھارت میچ کا جادو سابق کرکٹرز پر بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، دنیا بھر کے سابق پلیئرز کو پاک بھارت میچ کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے اہم ٹاکرے کو ایشز سے بڑا میچ قرار دے دیا، سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا کہ پاک بھارت میچ کے دوران دنیا تھم جاتی ہے۔















