پشاور(نیوزڈیسک) نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نجی کمپنی نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا،خط میں نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا، نجی کمپنی کے مطابق بی آر ٹی کے 56 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں جوکہ ابھی تک ادانہیں کئے گئے ،،بقایاجات فوری طور پر ادا کیے جائیں ،کمپنی کے مطابق بقایاجات کی عدم ادائیگی پر 19 اکتوبر سے سروس معطل کردی جائے گی ،ادھرترجمان ٹرانس پشاورنے نجی کمپنی کا خط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ بقایاجات کی ادائیگی کیلئے محکمہ خزانہ سے بات چیت جاری ہے،ترجمان
