اہم خبریں

ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )دس لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع،ایف بی آر نے نان فائلرز کو فائلر بنانے کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر کو ٹاسک سونپ دیا ،ہدف پورا کرنے کیلئے آر ٹی اوز کے افسران کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی،افسران کو زیرالتوا کیسز نمٹا کر نئے ٹیکس گزار بنانے کا ہدف دیا جائے گا

متعلقہ خبریں