اہم خبریں

سموگ الرٹ،کورونا طرز کا لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز ،مکمل شٹر ڈاؤن کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے ہفتے میں دو روز کورونا طرز کے لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور ، پیر ، منگل اور بدھ کو مکمل شٹر ڈاؤن ، مارکیٹیں، سکول، کالجز اور فیکٹریاں بھی بند کرنیکا امکان جبکہ آج لاہورکے تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے ،ضلعی انتظامیہ کااعلان کہاانسداد سموگ کے لیے بدھ کی چھٹی کا اطلاق حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد آئندہ ہفتے سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں