اہم خبریں

شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی،پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 344 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہےاس شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد کی مستحق ہےامید کرتا ہوں قومی کرکٹ ٹیم عالی ورلڈ کپ مقابلوں میں آگے بھی شاندار کارکردگی دکھائے گی بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کیلئے پر امید ہوںڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار اور تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی ہے

متعلقہ خبریں