اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں تیزی رہی

کراچی ( اے بی این نیوز   )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں تیزی رہی،100 انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد کو بحال کرنے میں کامیاب رہا،کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100 انڈیکس 48140 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،گزشتہ روز انڈیکس 47721 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں