کراچی(اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی،پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 500 روپے کی کمی، فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئیپاکستان میں سونے کا مارکیٹ ریٹ 12 ستمبر 2023 کے بعد آج دوبارہ جاری ہوا۔















