اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کادرآمدی سامان کے کنٹینرز کی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ،کسٹمزروزلز میں ترمیم کے ذریعے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ رولز میں ترمیم کا مسودہ تیار ،ایف بی آر نے سٹیک ہولڈرز سے 15 روز کے اندر آراء اور تجاویز طلب کرلیں،ذرائع کے مطابق مقررہ میعاد کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیمی رولز لاگو کردئیے جائیں گے















