اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سریاکی قیمتوں میں اچانک پچاس ہزار روپے فی ٹن کمی ،نئی قیمت دو لاکھ نوے ہرار ٹن سے دو لاکھ چالیس ہزار فی ٹن ہو گئی۔ قیمتوں میں مزید کمی کا امکان،قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ تعمیرات میں پچاس فی صد تھی۔سریے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کی وجہ سے پبلک سیکٹر میں بھی کام رک گیا تھا۔















