اہم خبریں

مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال،خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اضافے میں تیزی

کراچی(نیوزڈیسک)مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی جنگی صورتحال کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا،ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جبکہ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ خام تیل کی قیمت 86.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 4.5 فیصد اضافہ ہوا اور ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت88 ڈالر 39 سینٹ ہوگئی۔ جبکہ ایک ہفتہ قبل دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں کئی گناگرچکی تھیں۔

متعلقہ خبریں