اہم خبریں

مظفرآباد و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف ہراس پھیل گیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، مانسہرہ،ایبٹ آباد ،بالاکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ،عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،ریکٹر سکیل پر شدت ابھی موصول نہ ہوسکی۔اس زلزلےنے علاقائی عوام میں 8 اکتوبر کے زلزلے کی یاد تازہ کردی ۔

متعلقہ خبریں