اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی ، ہنڈی حوالہ میں ملوث64 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کےنتیجے میں 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طورپرتیئیس کروڑ پچپن لاکھ روپےسےزائد مالیت کی کرنسی بھی برآمد کرلی ۔

متعلقہ خبریں