اہم خبریں

سب ایکشن میں ہیں ، ٹیم بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہے،کپتان بابراعظم

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کپتان بابراعظم نے کہا کہ سب ایکشن میں ہیں ،پوری ٹیم بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہے، ہماری بیٹنگ اوربالنگ مضبوط ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم ورلڈکپ کیلئےقومی ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن ہیں انہوں نے کہا کہ سپنرزبھی مڈل اوورزمیں وکٹیں لےرہےہیں ،بھارت میں پچز اچھی ہیں،ہائی سکورنگ میچز ہوں گے، اگر پاکستانی شائقین بھی یہاں ہوتے تو میچ اوربھی زیادہ اچھاہوتا۔

متعلقہ خبریں