اسلام آباد (اے بی این نیوز )معیشت کے نام پر الیکشن کا التواء غیر آئینی ہو گا ،الیکشن کمیشن فوری انتخابات کے شیڈول کااعلان کرے ،پیپلزپارٹی کے نیئر حسین بخاری کہتے ہیں افغانستان سے تجارت سرکاری سطح پر کی جائے،پیپلزپارٹی کا سپریم کورٹ بار کےصدارتی انتخابات کیلئے شہزاد شوکت کی حمایت کااعلان، شہزاد شوکت کااظہار تشکر کہا قانون کی حکمرانی ہماری پہلی ترجیح ہوگی۔















