کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ختم،روپیہ مستحکم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر مزید سستا ہو گیا،کاروباری روز کی ابتدا سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی 1 روپیہ 8 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 283 روپے 60 پیسے ہو گیا۔ واضح رہے گزشتہ رہے انٹر بینک میں ڈالر ر 284 روپے 68 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔















