اہم خبریں

پاکستان : گلگت ، چلاس و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت (نیوز ڈیسک)پاکستان میں زلزلہ، گلگت ، چلاس و گردونواح میں جھٹکے محسوس کیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح چلاس ،گلگت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے ،ریکٹر سکیل شدت کے ساتھ ساتھ کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے ۔

متعلقہ خبریں