اہم خبریں

نسیم شاہ کی سرجری مکمل ،ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ نسیم شاہ کی سرجری ،ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونے کا امکان ہے ، فاسٹ باؤلر کی کے کندھے کی سرجری انگلینڈ میں مکمل میں کی گئی ، وہ چھ ہفتے آرام کرکے بولنگ شروع کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ اسی وجہ سے وہ ورلڈ کپ سکواڈ میں بھی شامل نہ ہوسکے ۔

متعلقہ خبریں