مظفر آباد (اے بی این نیوز )الیکشن ٹریبونل آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ،مہاجرین حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے الیکشن کالعدم قرار۔تحریک انصاف آزاد کشمیر کے چوہدری مقبول گجر ممبر قانون ساز اسمبلی کی رکنیت سے فارغ، ٹر بیو نل کادوبارہ الیکشن کرا نے کا حکم دے دیا گیا۔
