کراچی ( اے بی این نیوز )روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں ڈالر 286 روپے سے نیچے آگیا، انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 81 پیسے کی کمی ، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔