اہم خبریں

پاکستان آسٹریلیا وارم اپ میچ ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان آسٹریلیا وارم اپ میچ ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ،آج کے وارم اپ میچ میں شاداب خان کپتان ہیں .محمد رضوان کو آج کے وارم اپ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔محمد حارث آج کے میچ میں وکٹ کیپر ہوں گے

متعلقہ خبریں