اہم خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ہانگ زو(نیوزڈیسک) قومی ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو چین کے شہر ہانگزو میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کھا گئی۔ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو جاپان کے خلاف اپنا آخری گروپ مرحلے کا میچ جیتنا ضروری تھا۔

متعلقہ خبریں