اہم خبریں

سائفر کیس ، ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائفر کیس میں ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،پراسیکیوٹر ایف آئی نے کہا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کو پبلک نہیں کیا جا سکتا، آج ہم ایک درخواست ٹرائل کورٹ میں دائر کر رہے ہیں،چیف جسٹس نے سوال کیا ٹرائل کا معاملہ الگ ہے، کیا ضمانت کی سماعت بھی اِن کیمرہ ہو سکتی ہے؟

متعلقہ خبریں