ملتان ( اے بی این نیوز )نوازشریف کی شخصیت پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا،ہرسیاستدان کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے،رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہافضل الرحمان کے سوا کسی نے جنوری میں الیکشن پر اعتراض نہیں کیا،حلقہ بندیوں پر جس کو اعتراض ہوگا وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گا، آزادمستحکم اور خودمختار افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے
