حیدرآباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد میں پریکٹس سیشن،قومی ٹیم نے تین گھنٹے راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدر آباد میں پریکٹس کیقومی ٹیم نے آسٹریلیا کے وارم اپ میچ سے قبل فیلڈنگ، باولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کیقومی ٹیم ورلڈ کپ کا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
