اہم خبریں

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے کی تاریخ میں30 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دیانکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی ۔ ایف بی آر نے ریٹرن داخل کرنے کی مدت میں توسیع کردی 30 اکتوبر تک انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرائی جا سکے گی انکم ٹیکس تشخیصی ریٹرن داخل کرانے کی آخری تاریخ اب 30 اکتوبر ہے

متعلقہ خبریں