اہم خبریں

کراچی ، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،مسلح افراد 2 سالہ بچہ چھین کر فرار ہو گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،مسلح افراد 2 سالہ بچہ چھین کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعید آباد میں 12 سالہ لڑکے سے مسلح ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار ہوگئے۔مقدمہ درج کر لیا گیا کہ 12 اسلہ ماموں اپنے 2 سالہ بھانجے ساتھ جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان جن میں عورت بھی شامل تھی اسلحے کی نوک پر بچہ چھین کر فرار ہو گئے ،بچے کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں