کراچی ( اے بی اینج نیوز )روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل 16ویں روز مزید سستا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی،288روپے 80پیسے پرفروخت، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے سستا،290روپے پر ٹریڈنگ،گزشتہ 16 دنوں میں ڈالر کی قیمت 18 روپے 20 پیسے کم ہو چکی ہے،سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،ہنڈرڈ انڈیکس کی 46ہزار 296پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو ئی۔
