لاہور (نیوز ڈیسک) پنجا ب میں بجلی چورو ں کے خلا ف آ پر یشن اکیسویں روز میں داخل ، تین کروڑبہتر لاکھ روپے سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 57افراد گرفتار، 442 کنکشنز پر بجلی چوری پائی گئی، 269ایف آئی آر درج ،بجلی چوروں کو اب تک ایک کروڑترانوے لاکھ اکاون ہزار سے زائد یونٹس چارج کیے گئے ہیں۔
